1
/
of
1
Kashif Publications
گفتگو 8 — تکلیف میں شکر کا کیا مقام ہے؟
گفتگو 8 — تکلیف میں شکر کا کیا مقام ہے؟
Regular price
Rs.600.00 PKR
Regular price
Rs.860.00 PKR
Sale price
Rs.600.00 PKR
Quantity
Couldn't load pickup availability
Share
حضرت واصف علی واصف کی مجالسِ گفتگو کے منتخب سوال و جواب پر مشتمل سلسلے کا حصہ نمبر 8۔
گفتگو 8 — سوالات کی فہرست
نشست 1
- اگرایک انسان مرشد پاک کی صحبت میں رہتا ہے اوراس کے اعمال نہیں بدلتے تواس کی کیاوجہ ہے؟
- رزق کی وجہ سے جو ہم دنیاداری میں پھنسے رہتے ہیں اس سے کیسے چھٹکارا حاصل کیاجاتاہے؟
- کیاسرکاری سکیم یا تاج کمپنی میں پیسہ لگاناچاہیے؟
- تکلیف میں شکر کا کیامقام ہے؟
- حضرت یعقوب ں نے کہاتھا کہ میں اپنی شکایت اللہ کے ہاں پیش کرتاہوں تو کیا یہ گلہ ہے؟
- کیا یہ صحیح ہے کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کوئی دعا نامقبول نہیں ہوتی؟ (2)
نشست 2
- اللہ کے اسماء کی کیا اہمیت ہے اوران کو پکارنے کے کیا آداب ہیں؟
- اللہ کو کس طرح اور کس نام سے پکارنا چاہیے؟
- آپ نے فرمایا ہے کہ اسم کسی سے پوچھ کر پڑھاکریں؟
- اسم “علی” کے بارے میں کچھ فرمائیں؟
- مجھے غصہ بہت آتا ہے ایسی صورت میں کیاکروں؟
- جس طرح بزرگ پر اللہ کا کرم ہوتا ہے کیا ہم پر بھی رحم ہوسکتا ہے؟
- آپ کی باتیں آسان لگتی ہیں مگر جب عمل کرنا چاہتے ہیں تو بڑی مشکل ہوتی ہے؟ (3)
نشست 3
- ایک تو دین اوردنیا کی سمجھ ننیں آتی تو ایسے میں ہم اللہ کے قریب ہونے کے لیے کیا کریں؟
- تمام بزرگان دین اورآپ بھی نگاہ کی پاکیزگی کی بات کرتے ہیں تواس کو حاصل کرنے کا راستہ بتائیں
- جب تک دماغ نہ ہوتوپھر دل بالکل ہی بے معنی چیز ہے۔ تو پھردل کیسے قوی ہو؟
- مذہب کے ہوتے ہوئے فلاسفی ناممکن ہوجاتی ہے۔ایسے میں ہم کیاکریں؟
- وہ کون سی تکلیفیں ہیںجو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہیں؟
- اگرانسان راضی ہوجائے تو پھر تودنیا کی ساری پرابلم ہی ختم ہوگئی۔
- کسی چیز کے کھونے کو ہم غم کا نام دیتے ہیںاور پانے کو خوشی کا نام دیتے ہیں۔
- بندہ صحیح انسان کیسے بن سکتا ہے؟
- انسان کی زندگی ابتداء سے انتہا تک اللہ نے بنادی ہے تواب اس میں انسان کیا کرسکتا ہے؟
- کیایہ بہتر نہیں کہ سب رو زہ دارہوں اورہم دین اور دنیا کو ساتھ لے کر چلیں؟
- فرض کریں کہ یہاں آپ کی یہ محفل ہورہی ہے اورساتھ کمرے میں میوزک ہے تو بندہ کیاکرے؟
- دین اوردنیا کو کیسے اکٹھا چلائیں؟
- تنہائی میں ہم اچھے ہوتے ہیں لیکن میلوں میں جاکے گمراہ کیوں ہوجاتے ہیں؟ (4)
نشست 4
- دعا کی کیا اہمیت ہے؟فضل کا کیا مقام ہے؟ آج کا خود غرض انسان دوسرے کا حق کیسے دے؟
- صدقے کے بارے میں کچھ ارشاد فرمائیں؟
- مشکل کو حل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ (5)
نشست 5
- کہتے ہیں کہ زندگی نیک لوگوں کے لیے نیک ہے اور بد لوگوں کے لیے بد ہے؟اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
- تعلق باللہ حاصل کرنے کا کوئی فارمولا بتائیں؟ (6)
نشست 6
- بعض اوقات قرآن شریف پڑھنے میں غلطی ہوجاتی ہے تو کیا کریں۔ “ہرچیز فانی ہے اور تیرے رب کا چہرہ باقی ہے” کا کیامطلب ہے؟
- آپ جو کہتے ہیں یا جو قرآن میںہے اس اثراور ہوتا ہے اورپھر ہمارے اندر کچھ اور رہ جاتا ہے؟
- یہ جو ہم کتابوں میں پڑھتے ہیں اس طرح کے بزرگ آج کل کیوں نہیں نظر آتے
ان سوالات کے جوابات گفتگو 8 میں پڑھیے۔
