Skip to product information
1 of 1

Kashif Publications

گفتگو 5 — جو بندہ خود ڈپریشن میں ہو دوسروں کی ڈپریشن کیسے دور کر سکتا ہے؟

گفتگو 5 — جو بندہ خود ڈپریشن میں ہو دوسروں کی ڈپریشن کیسے دور کر سکتا ہے؟

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Rs.920.00 PKR Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out
Quantity

حضرت واصف علی واصف کی مجالسِ گفتگو کے منتخب سوال و جواب پر مشتمل سلسلے کا حصہ نمبر 5۔

گفتگو 5 — سوالات کی فہرست

نشست 1

  1. مجھے یہ مسئلہ رہتا ہے کہ دپریشن ختم نہیں ہوتی۔ یہ کیاہوتی ہے؟
  2. سر غریب توغریب رہتاہے، وہ کس بات کی امید رکھ؟
  3. کیا اللہ کے علاوہ بھی کوئی غیب کا علم جان سکتا ہے؟
  4. جو بندہ خود ڈپریشن میں ہو دوسروں کی ڈپریشن کیسے دورکرسکتاہے؟
  5. قرآن مجید میں جن روحوں کا ذکر ملتا ہے وہ کیا روحیں ہیں؟
  6. جِن کیا ہوتا ہے؟
  7. کبھی کبھی بغیر کسی وجہ کے کیوں خوف کا احساس ہوتا ہے؟
  8. جب ہم مرے ہوئے لوگوں کو یاد کرتے ہیں تو کیا وہ ہمارے خیال سے آگاہ ہوتے ہیں؟
  9. ترقی کیسے حاصل کریں؟
  10. ہماری محنتوں کا انصاف کیوں نہیں ملتا؟ (2) 1لفظ عبادت کے دائرے مں تو مخلوق کا ہر فردآجاتاہے، اب عبادت اورکس کو کہتے ہیں جس کے لیے علمائے کرام اور تلقین دین والے لوگ کہتے رہتے ہیں؟

نشست 2

  1. بہت سے بزرگان دین کا رویہ عبادت کے سلسلے میں مختلف ہے، ہمیں کہاجاتا ہے کہ تحقیق نہ کرو اور حسن ظن رکھو، اس بارے میں وضاحت فرما دیں۔
  2. کوئی ایسا نسخہ فرمائیے جس سے رات کا جاگنا میسر آئے اوررات آسان ہوجائے
  3. حضور بیماری کے متعلق کچھ فرمائیں۔ (3)

نشست 3

  1. آپ فرماتے ہیں کہ کسی کا گلہ نہ کریں لیکن بعض دفعہ ایساہوجاتا ہے، پھر ہم کیاکریں؟
  2. آپ فرماتے ہیں کہ کم کھایاکریں لیکن خواجہ نظام الدین اولیاء کا لنگر بڑا وسیع تھا اورلوگ کھاتے تھے
  3. آج کل بازار میں صوفی ادب پر بہت سی کتابیں ملتی ہیں مگر اکثر بزرگ کتابیں پڑھنے سے کیوں منع فرماتے ہیں؟
  4. آپ جو باتیں دین کی بتاتے ہیں تواس کے ساتھ دنیاداری کے امور بھی تو لگے ہوئے ہیں، پھر ہم کیا کریں؟ (4)

نشست 4

  1. کئی دفعہ خیال آتا ہے کہ موت کا تو ایک دن معین ہے مگر یہ موت جوساتھ چل رہی ہے، اس کا ہماری زندگی میں کیا مقام ہے؟؟
  2. اگرکوئی شخص غلامی بھی قبول کرے اوراپنا راستہ بھی تلاش کرے تواس کا کیاحال ہوتا ہے؟
  3. مستقبل میں زندہ رہنے کی خواہش اوراپنے بعد نام چھوڑنے کی خواہش کو کیاکہتے ہیں؟
  4. کیاایساہوسکتا ہے کہ مستقبل کے شو ق میں انسان حال کے تقاضوں اورفرائض سے بے خبر ہوجائے؟
  5. اگرسب مزاج پر منحصر ہے تو پھر تعلیم، تربیت، تزکیہ،رشدوہدایت اورپیری فقیری کیاہے؟
  6. ہم اپنے مزاج کو کیسے بدلیب؟
  7. کیا مقصد ِ حیات کی تلاش میں کوئی شخص ہماری مدد کرسکتا ہے؟
  8. ایک تو قدرتی موت ہوتی ہے اورایک مایوسی کی حالت ہوتی ہے،اس کا کیامطلب ہے؟
  9. عام طور پر جب مایوسی ہوتی ہے تو موت سے ڈرلگتا ہی۔
  10. موت کے بعد کیا حال ہوگا؟
  11. کیا اللہ تعالیٰ نے موت کے لیے وقت مقرر کردیاہے؟
  12. مرنے کے بعد جو خوفناک مناظر ہوں گے ان سے بڑا ڈرلگتا ہے؟
  13. اگراستعداد حاصل میں نہیں بدلتی تو کیسے پتہ چلے گا کہ استعداد کیاتھی؟
  14. جو شخص یہ سوچے کہ میں نے معاشرے میں ایک اچھائی کی خاطر تبدیلی کرنی ہے تواس شخص کو کیا کرناچاہیے؟
  15. مجھے میرا اصل نہیں مل رہاکہ میرا اصل کیا ہے؟ (5)

نشست 5

  1. غصے کو کیسے کنٹرول کیاجائے؟
  2. وحی کی قسمیں کیوں ہیں؟ پیغمبر بھی تو ہماری طرح انسان ہوتے ہیں، پھر ان کویہ مرتبہ کیسے ملتا ہے؟
  3. کیا پیغمبروں کے مقامات میں کوئی فرق ہے؟
  4. ہماری جو عقیدت حضور پاک ا سے ہے وہ دوسرے انبیاء سے تو نہیں ہوسکی؟ ٭ (6)

نشست 6

  1. کیا کسی کی فطرت کو تبدیل کیاجاسکتا ہے؟
  2. بعض لوگ فطرت اور خدا کو گہم معنی سمجھتے ہیں، کیا ان میں کوئی تفریق ہے یا نہیں؟
  3. کیاوجہ ہے کہ موت کاراز ہمیں سمجھ نہیں آتا؟
  4. رمضان شریف کے حوالے سے ہمارے لیے کیاجانناضروری ہے؟
  5. روزہ رکھنے کی فلاسفی کیاہے؟
  6. انسانی فطرت میں کیا چیزیں آتی ہیں؟
  7. ہمیں اپنی تنہائی میں کس طرح رہنا چاہیے؟ (7 )

نشست 7

  1. نیکی کے سفر میں جو نیکیاں ازخود ہوجاتی ہے، ان کے بارے میں بتادیں۔اس سفر میں ہمیں کیاکرنا چاہیے؟
  2. شیطان کے بارے میں وضاحت فرمادیں؟
  3. جس کی فطرت ہی بد ہے اس کا حساب کیاہوگا؟
  4. کیاایسیدعوے کی گنجائش ہے جو واقعات کے مطابق ہو؟
  5. اختلاف رائے بھی کسی چیز کا علم ہے یا یہ بڑائی کی کیفیت ہے؟
  6. اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم ں کو اسماء کا جو علم دیا، برائے مہربانی اس پر روشنی ڈالیں۔ (8 )

نشست 8

  1. ایسا لگتا ہے کہ ہماری خوشی دوسرے کو غم دے کر حاصل ہوئی ہے، اس بارے میں ارشاد فرمائیں؟
  2. انسانوں میں غم اورخوشی کو برابر کرنا بہت مشکل ہے، ایسے میں کیا کریں؟
  3. ہمیں کیسے اندازہ ہوگا کہ ہمیں جنت مل سکتی ہے یا نہیں؟
  4. اگرکوئی کسی کا گلہ کررہاہوتو اسے کیسے روکیں؟
  5. اللہ کے راستے میں ابتدائے شوق والے کہیں مایوسی کا شکارتو نہیں ہوجاتے؟
  6. سر مزار پر کب جایاکریں؟
  7. کیا عورگوں کومزارات پر جاناچاہیے؟
  8. کیاحضور پاک ا کومعراج،جسمانی ہواتھا یا روحانی؟
  9. کیاشوق کے درجے ہوتے ہیں؟
  10. ہمارے ذرائع ابلاغ پر مغرب اورمشرق کا اثر ہے اس طرح تو ملک بہت کمزور ہوتاجارہاہے۔
  11. ہم جو گناہ غیرارادی طور پر کرتے ہیں کیاان کے باوجود ہمیں جنت ملے گی؟
  12. اللہ کا حکم اور امر ہماری زندگی میں کب آتاہے؟
  13. آج کل کے ماحول میں ہم کیاکریں؟
  14. انسان کو اس زندگی کا ادراک کیسے مل سکتا ہے؟
  15. کیاعام انسان آپ کی بتائی ہوئی باتوںکے لیے کوشش کرکے کامیاب ہوسکتا ہے؟
  16. کیامرنے کے بعد آنکھوں کا عطیہ دیناچاہیے؟
  17. تقویٰ کے بارے میں ارشاد فرمائیں۔ (9)

نشست 9

  1. جب سارے انسان برابر ہیں تواللہ کی طرف سے مامور لوگ کون ہوتے ہیں، اور کیا یہ ہماری پکار سنتے ہیں؟
  2. محبت کی حفاظت اورپرورش کیسے ہونی چاہیے؟
  3. کیاسوال کرنامناسب ہے؟ دین اور دنیا میںفرق کیسے معلوم ہوگا؟

ان سوالات کے جوابات گفتگو 5 میں پڑھیے۔

View full details