Skip to product information
1 of 1

Kashif Publications

گفتگو 7 — علم نافع یا نفع بخش علم کی کیا تعریف ہے؟

گفتگو 7 — علم نافع یا نفع بخش علم کی کیا تعریف ہے؟

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Rs.800.00 PKR Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out
Quantity

حضرت واصف علی واصف کی مجالسِ گفتگو کے منتخب سوال و جواب پر مشتمل سلسلے کا حصہ نمبر 7۔

گفتگو 7 — سوالات کی فہرست

نشست 1

  1. علم نافع یا نفع بخش علم کی کیاتعریف ہے؟
  2. عملی زندگی کے لیے بھی تو علم کی ضرورت ہے؟
  3. کچھ سوال تو خلوت میں پوچھنے والے ہوتے ہیں، وہ یہاں ہم کیسے پوچھ سکتے ہیں؟
  4. آج کل اتنی مصروفیات ہیں کہ اللہ کے لیے وقت نکالنابہت مشکل ہے؟
  5. کیانماز میں کوئی تصوّر کرکے نماز پڑھنی چاہیے؟
  6. اللہ کے راستے پر چلنا اورکامیاب ہونا بہت مشکل ہے، پھر ہم کیا کریں؟
  7. انسان چاہتا ہے کہ امتحان کا نتیجہ معلوم ہوجائے تو کیا اللہ کے راستے میں ایسا ہوسکتا ہے؟
  8. ہم صحیح اورغلط کا فیصلہ کیسے کریں؟
  9. آپ نے فرمایاتھا کہ کوئی دعا نہیں مانگنی چاہیے، اس بارے میں فرمائیں؟
  10. غیر مذاہب والے تو بڑے منظم طریقے سے کام کرتے ہیں، ایسے میں ہم مسلمان کیاکریں؟ (2)

نشست 2

  1. موجودہ دور میں رشتوں کی اذیت سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟
  2. جولوگ ہمیں اذیّت دیتے ہیں کیا ہم انہیں اس کا جواب نہ دیں؟
  3. کیاظالم کو طاقت کے ذریعے سے نہیں روکنا چاہیے؟
  4. جولوگ ایسے اداروں میں کام کرتے ہیں جہاں سود ہے توایسے لوگوں کے لیے کیا حکم ہے؟
  5. سر دانشِ نورانی کی وضاحت فرمادیں؟
  6. اللہ اور اللہ کے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام میں کیافرق ہے؟
  7. یہ کیسے پتہ چلے کہ دل میں اللہ اور اللہ کے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت پیدا ہوگئی ہے؟ (3)

نشست 3

  1. انسان بڑھاپے کی وجہ سے کمزور ہوجاتا ہے، ایسے میں وہ اسلام پر کیسے عمل پیرا رہ سکتا ہے؟
  2. اللہ تعالیٰ اپنا علم براہِ راست دیتاہے یا کسی بندے کے ذریعے دیتاہے؟
  3. جب مانگے بغیر ہی ملناہے تو پھر مانگنے کی کیا ضرورت ہے؟
  4. کیاکوئی اندزاہ لگاسکتا ہے کہ وہ محبت میں صحیح جارہاہے؟
  5. کیاانسان خیال پر کنٹرول کرسکتا ہے؟
  6. اس کی کیا نشانی ہے کہ انسان کا انتظار صحیح ہے؟
  7. کیا دنیاوی کاموں میں بھی انتظار کرتے رہنا چاہیے؟ (4)

نشست 4

  1. یہ جو اقبال نے کہاتھا یہ دانائے راز کیاہوتاہے؟
  2. عم اور آگہی کی کوئی بات سنیں تو ذمّہ داری بڑھ جاتی ہے ایسے میں ہم کیا کریں؟
  3. یہ جو اتنی ڈھیرساری تفسیریں ہیں، یہ سب کیا ہیں؟
  4. ہم کس بات کا انتخاب کریں اورکسی مزار پر جاکر ہم کیا کریں؟
  5. اگر ہم صرف اللہ اللہ کرتے جائیں تو بازاروں کی رونق بند ہوجائے گی، پھر ہم کیا کریں؟
  6. کیاآپ کے ذہن میں ہماری عملی روحانی تربیت کا بھی کوئی پروگرام ہے؟
  7. آپ کی ہر بات پر ہم عمل کرنے کی کوشش تو کرتے ہیں لیکن اصل میں ہم کیاکریں؟
  8. اگرمجھے آپ کی کوئی بات سمجھ نہیں آتی تو یہ بے ادبی تو نہیں؟؟
  9. کیا استعداد میں اضافہ ممکن ہے؟
  10. دوسروں کو مرعوب کرنے کی خوائہش کیسی ہے؟ (5)

نشست 5

  1. عزت اورذلت کی اصل حقیقت کیاہے؟
  2. آپ نے فرمایا کہ اہل مزار کے درجات بڑھتے رہتے ہیں، تو یہ کیسے ہوتا ہے؟ (6)

نشست 6

  1. جس طرح انسان پرورش پاتا ہے کیااسی طرح روح بھی بڑھی ہے؟
  2. کیاتزکیۂ نفس اورروح کی تلاش ایک چیزہے؟
  3. کیاانسان روح کی دریافت میں جلد باز ہے؟
  4. خیال کی اصلاح کیسے ہوسکتی ہے؟
  5. انسان جو محنت اوروظیفہ کرتا ہے، اگراس کا نتیجہ نہ نکلے تو کیا وہ ضائع ہوجاتے ہیں؟
  6. یقین میں تذبذب کیاچیزہے؟ (7 )

نشست 7

  1. جس گناہ کی اللہ سے معافی مانگ لی جائے اس کا کیسے پتہ چلے گا کہ معافی ہوگئی ہے؟
  2. زندگی میں تو بے شمار مسائل کا سامناہے، پھراللہ سے رجوع کیسے کریں؟ (8)

نشست 8

  1. تلاشِ حق کیاہے اورحق کے مسافر کے لیے بیعت کیوں ضروری ہے؟
  2. کیا مشیت ِ ایزدی کبھی حق تلفی کرکے بھی انسان کے درجے بڑھادیتی ہے؟؟
  3. امام حسین کو حق حاصل تھا کہ وہ خلیفۂ وقت بنتے لیکن وہ شہید ہوگئے؟
  4. آج کل یہ جو بیعت کم ہوگئی ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟
  5. محبت اورعقیدت میں کیا فرق ہے؟

ان سوالات کے جوابات گفتگو 7 میں پڑھیے۔

View full details