Skip to product information
1 of 1

Kashif Publications

گفتگو 2 — اگر کوئی شخص ہم سے دعا کے لیے کہے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

گفتگو 2 — اگر کوئی شخص ہم سے دعا کے لیے کہے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out
Quantity

حضرت واصف علی واصف کی مجالسِ گفتگو کے منتخب سوال و جواب پر مشتمل سلسلے کا حصہ نمبر 2۔

گفتگو 2 — سوالات کی فہرست

نشست 1

  1. اگر کوئی شخص ہم سے دعا کے لیے کہے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
  2. زندگی کی حقیقت اور کائنات کے جو راز ہیں انہیں راز کیوںرکھاگیاہے اور یہ راز صرف چند لوگوں پر ہی کیوں منکشف کیے جاتے ہیں؟
  3. دنیا میں تو کئی مذاہب موجود ہیں مگر
  4. اگر ایک شخص مسلمان کے گھر پیدا ہوگیا تو وہ مسلمان ہے اور ہندو کے گھر پیدا ہوگیاتو وہ ہندو ہے۔ اس کے متعلق وضاحت فرمادیں۔
  5. ذکر الٰہی کی مقدار کیاہے؟
  6. اپنی ذات کے ساتھ Sincere کیسے ہواجاسکتاہے؟
  7. سید میں اور عام مسلمان میں کیا فرق ہے؟
  8. کسی نعمت کا یا کسی شخص کا شکریہ ادا کرنے کا سب سے اچھاطریقہ کیاہے؟
  9. جو آدمی احسان فراموش ہواس کے ساتھ بہتر سلوک کرنے والے کے لیے کیا حکم ہے؟

نشست 2

  1. اللہ تعالیٰ کی مرضی کے بغیر کوئی کام نہیں ہو سکتا اور اگر اللہ چاہے تو ہر جگہ اس کا حکم نافذ ہو سکتا ہے مگر ایسا نہیں ہے۔ کیا یہ اس کی رضا ہے اور رضا سے کیا مرادہے؟
  2. کیا ہر شخص کے لیے تسلیم و رضا کا راستہ ایک ہی ہے یا ہر شخص کے لیے اللہ تعالیٰ نے الگ الگ راستے بنائے ہیں؟
  3. کیا اللہ تعالیٰ سے ہمارا تعلق انفرادی ہے؟
  4. کیا معاشرے کی تعمیر فرد سے شروع ہوتی ہے؟
  5. ایسا کیوں ہوتا ہے کہ معاشرے کو دیدہ ور کے لیے ہزاروں سال منتظر رہنا پڑتا ہے؟
  6. اللہ تعالیٰ سمیع بھی اور اور مجیب بھی، سنتا بھی ہے اور جواب بھی دیتا ہے، ہم دعائیں تو مانگتے ہیں مگر جواب کے اعتبار سے اس کو بہت کم پہچانتے ہیں۔
  7. دین میں بہت سی باتیں ایسی ہیں جو منطق پر پوری نہیں اترتی لیکن ہم انہیں بحیثیت مسلمان مانتے ہیں، اس کی وضاحت فرمادیں۔
  8. جب اللہ نے جاننے کی صلاحیت دی ہے تو پھر جاننا اور ماننا آپس میں ٹکرا کیوں جاتے ہیں؟
  9. اپنے آپ کی پہچان کیسے ہوتی ہے؟
  10. اس صدی میں اکنامکس نے انسان کو بچایا ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟
  11. ارواح کے متعلق فرمائیں۔ کیا روحیں ہوتی ہیں؟
  12. اللہ تعالیٰ کو Introduce کس نے کرایا ہے؟
  13. فوت ہونے کا خوف دل سے کیوں نہیں نکلتا؟
  14. غیراللہ کیا ہے اور کیا غیر اللہ سے محبت روا ہے؟
  15. حضرت یعقوب علیہ السلام کی حضرت یوسف ں سے پدری محبت پر روشنی ڈالیں۔

نشست 3

  1. آج کل جو کابل کے حالات ہیں ان کے بارے میں کچھ فرمائیے۔
  2. حضور پاک اکا رشتہ کس نے تلاش کیا تھا اور اس زمانے میں نکاح کس نے پڑھایا تھا؟
  3. انسان دوسرے کو تبلیغ کرتاہے مگراس پر اثر نہیں ہوتا تو ایسی تاثیر نہ ہونے کی کیا وجہ ہے؟
  4. جناب میں اپنے بھائی کی بیماری کی وجہ سے بہت فکرمند ہوں۔
  5. آپ نے فرمایا تھا کہ جنات دس باتیں صحیح بتاتے ہیں لیکن گیارہویں بات میں دھوکا دے جاتے ہیں۔ کیا یہ چیز ان کی فطرت میں ہے؟
  6. مئوکلات کیا ہوتے ہیں؟
  7. بزرگانِ دین کے واقعات کے سلسلے میں بعض اوقات بڑی غیر مستند اور ناقابلِ یقین باتیں پڑھنے اور سننے میں آتی ہیں۔
  8. کیا ہم خدا کو جان سکتے ہیں؟
  9. سائنس کی روسے ذہن میں خیال آتا ہے کہ جب کہ دین میں دل کا ذکر زیادہ ہے۔

نشست 4

  1. کوئی اس طرح کی جامع وضاحت فرمائیں کہ عبادت کامفہوم بھی سمجھ آجائے اور ہم اسے اپنی ذاتی زندگی میں آسانی سے نافذ بھی کر سکیں!
  2. اللہ نے انسان کو اپنی فطرت کے مطابق بنایا ہے۔ اس فطرت کے اندر رہ کر عبادت کرنے کا کیا مفہوم ہے؟
  3. قرآن مجید میں مختلف جگہوں پر اللہ تعالیٰ کابیان پوری طرح سمجھ میں نہیں آتا۔ اس میں کیا حکمت پوشیدہ ہے؟
  4. اپنی ذات کو سمجھنے کے لیے کائنات کو سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

نشست 5

  1. میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ عید میلاد النبی ا جو آج کل ہم مناتے ہیں اس کی ابتداء کب سے ہوئی اور کیا اس طرح سے منانا صحیح ہے؟

نشست 6

  1. صوفیاء میں ایک بڑا مشہور نظریہ “وحدت الوجود” ہے۔ یہ سمجھ میں نہیں آتا۔
  2. وحدت الوجود کے ضمن میں حضور پاک اکے مقامات پرمختلف بیان ہیں اور خود فرمایا گیا ہے کہ انا بشر مثلکم۔
  3. اصل علم کیا ہے؟
  4. واردات کا علم کیسے آتا ہے؟

نشست 7

  1. برا مہربانی ذکر کے بارے میں کچھ فرمادیں؟
  2. آپ نے فرمایا کہ ذکر کے بعد دعا نہیں کرنی چاہیے جب کہ دعامانگنے کی تاکید بھی کی گئی ہے۔
  3. موت کا وقت مقرر ہے لیکن ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ اسے زندگی عطا فرما تو کیا دعا سے زندگی بڑھ جاتی ہے؟
  4. حکم یہ ہے کہ ذکر میں گم ہو جائیں لیکن اس زمانے میں ہم یہ کیسے کر سکتے ہیں؟
  5. کیا فقیر بننے کی خواہش کا اظہار کرنا چاہیے یا کوشش کرنی چاہیے؟

نشست 8

  1. ہمیں اس بات کافکر لگا رہتا ہے کہ پاکستان کا کیا بنے گا؟
  2. صلاحیت کی تعریف کیا ہے؟
  3. کیا پلاننگ کرنی چاہیے؟
  4. کیا ماننے والے اور چاہنے والے کے فرائض مختلف ہوتے ہیں؟
  5. کہتے ہیں کہ سنگت بدلنی چاہیے؟
  6. عطا کیا ہوتی ہے؟

ان سوالات کے جوابات گفتگو 2 میں پڑھیے۔

View full details