Skip to product information
1 of 1

Kashif Publications

گفتگو 18 — روزوں کا مہینہ آرہا ہے تو رمضان کا حق اداکرنے میں ہمیں کیاکرنا چاہیے؟

گفتگو 18 — روزوں کا مہینہ آرہا ہے تو رمضان کا حق اداکرنے میں ہمیں کیاکرنا چاہیے؟

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Rs.800.00 PKR Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out
Quantity

حضرت واصف علی واصف کی مجالسِ گفتگو کے منتخب سوال و جواب پر مشتمل سلسلے کا حصہ نمبر 18۔

گفتگو 18 — سوالات کی فہرست

نشست 1

  1. روزوں کا مہینہ آرہا ہے تو رمضان کا حق اداکرنے میں ہمیں کیاکرنا چاہیے؟
  2. آج کل اتنے فرقے کیوں ہیں؟ کیا ان کو ختم کرنے کے لیے تبلیغ کریں؟
  3. اگر مزاج ایک جیسا ہوجائے تو زندگی کا ڈرامہ بے رنگ ہو کررہ جائے گا۔
  4. اگر کسی کو تبلیغ کرنے کا شوق ہو اور وہ مامور نہ ہو تووہ کیا کرے؟
  5. فرد کی معاشرے کے لیے کیا ڈیوٹی ہے؟
  6. جس کو آپ جیسا کوئی مل جاتا ہے وہ دوسروں کو تو معاف کر دیتاہے لیکن اپنے آپ کو معاف نہیں کرسکتا۔
  7. میں یہ چاہتا ہوں کہ جو آپ کے پاس ہے وہ ہمیں دے دیں۔
  8. جو رزقِ حلال مشکل سے کمایا ہواس کے بارے میںبتادیں۔
  9. آپ جو درس دیتے ہیں وہ صحیح ہے لیکن جن حالات کا ہمیں سامنا ہے وہاں ہم یہ سب کیسے کریں؟
  10. اگر کوئی رضائے الٰہی کا سفر کرے تو اپنے بچوں کی ضروریات کو کیسے پورا کرے گا؟
  11. فرار اور ہجرت میں کیا فرق ہے؟
  12. جہاں ادب کا مقام ہو وہاں پر سوئے ادب کہاں سے شروع ہوجاتا ہے؟ 2

نشست 2

  1. کیا ہم ایسی تبلیغ کیا کریں کہ لوگوں کا ایمان مضبوط ہوجائے؟
  2. پیر یا شیخ کا اصل کام کیا ہے؟
  3. اگر آدمی کوئی کام کرنا چاہتا ہو اور اس کی استعداد نہ ہو تو پھر کیا کرے؟ 3

نشست 3

  1. یہ فیضان نظر کیا ہوتا ہے؟
  2. کیا ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان کو پتہ ہی نہ چلے کہ فیض کہاں سے ملا ہے؟
  3. کہتے ہیں خواجہ غریب نوازؒ کا مزار وہاں نہیںہے جہاں ہم جاتے ہیں، تو پھر فیض کیسے ملتا ہے؟
  4. ہم تو یہ سوچ کے جاتے ہیں کہ وہ بزرگ وہاں موجود ہیں-
  5. اگر جلوہ ہرجگہ ہے تو اس جگہ کی تخصیص کیوں ہے؟
  6. بعض اوقات انسان کو صاحب ِمزار وہاں بیٹھا ہوا نظر آتا ہے-
  7. میںروزانہ داتا دربا رجاتاہوں، میںکسی سے بیعت بھی نہیں اور نہ کسی نے مجھے وہاںبھیجا ہے تو پھر فیض -
  8. یہ جو مزار وںپرلوگ جھک جاتے ہیں تو کیا یہ شرک نہیں؟
  9. جس طرح اللہ تعالیٰ کا کرم مخصوص لوگوں پر ہوتا ہے، کیا اسی طرح اللہ تعالیٰ کا کرم مخصوص مقامات پر بھی ہو سکتا ہے؟
  10. اس دور میںہمارے شہر میں ایک جگہ مسجد گراکے بلڈنگ بنادی گئی ہے۔
  11. انڈیا میں اگر ایسا ہوتا تو آگ لگ جاتی۔ یہ تو آیت سے ثابت ہے کہ جو اللہ کی راہ میں مر گئے وہ زندہ ہیںمگر کیا یہ آیت سے ثابت ہے کہ جو اللہ کی یاد میںمر گیا وہ زندہ ہے؟
  12. جس طرح ہم کہہ رہے ہیں کہ یہ لوگ زندہ ہیں، یا د میں ہیں تو دوسری طرف بھی ہیں، تو کیا وہ بھی Eternal ہیں۔یاد تو وہ بھی رہتی ہیں -
  13. عقیدت اندھی کیسے ہوتی ہے، جیسے Blindfaith ہوتا ہے۔ 4

نشست 4

  1. الصلٰوۃ والسلام علیک یارسولﷺ اللہ پہ غور کریں تو یہ لگتا ہے کہ یہ اللہ کا درود ہے، کیا ایسا ہے؟
  2. دوسری قوموں کے ساتھ اللہ کیا کرے گا؟
  3. درودشریف کے آداب کے بارے میں ہمیںبتا دیں۔ 5

نشست 5

  1. ہمارے بزرگان، اولیائے کرام کس طرح اپنا کام کرتے ہیں؟
  2. اللہ تعالیٰ کا انعام کیا ہوتا ہے؟
  3. اس محبت میں انسان کو یکسوئی کیسے ہو؟
  4. یہ کیسے پتہ چلے گا کہ کون سا علم جو ہے وہ صحیح ہے؟
  5. ایک مرتبہ میں نے پریشانی کے عالم میں اپنے والد مرحوم سے رابطہ کیا تو میرا کام ہوگیا تھا۔ 6

نشست 6

  1. یہ جو دنیا میں ہمیں ظلم نظر آتا ہے یہ حقیقت میں کیا ہے؟

نشست 7

  1. بات تو آپ نے صحیح فرمائی۔لیکن جب انسان پر گزرتی ہے توبڑی دِقت ہوتی ہے؟
  2. دل کی حالت ایک جیسی نہیں رہتی، کبھی تو عذاب اور تکلیف کی آیات پر کوئی رقت طاری نہیں ہوتی اور کبھی عام آیات پہ آنسو نکلنے لگ جاتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
  3. ایک دن آپ نے فرمایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی یاد یا ذکر انعام ہوتا ہے، کیا وہ ہم جیسوں کو میسر آ سکتا ہے؟
  4. یہ کیسے پتہ چلے گا کہ ہماری زندگی میں کوئی واقعہ فطرت کیطرف سے ہے یا ہمارے اپنے عمل کی وجہ سے ہے؟
  5. ہم جاگتے میں جو خواب دیکھتے ہیں ان سے چھٹکارا کیسے حاصل کریں -
  6. یہ کشمیر کے معاملے میںجوکچھ ہورہا ہے تو پاکستان کے لیے تو کوئی خطرہ نہیںہے؟

ان سوالات کے جوابات گفتگو 18 میں پڑھیے۔

View full details